Minority Liberation USA

Minority Liberation USA MinorityLiberation stands for Freedom of Religion, Freedom of Conscience, and tolerance toward those that believe differently. We do not demand that people accept beliefs and ideas, but that they tolerate

Youhanabad News
03/10/2020

Youhanabad News

زبردستی اسلام قبول کروانے کی کوشیش ناکام ۔۔کوٹ لکھپت کی رہایشی خاتون کے گھر گھس کر اسلام قبول اور دوستی کرنے کی کوشیش ناکام خاتون نے قانونی کروائی کرنے کے لے عدالت سے رجوع کر لیا ۔۔۔حکومت انصاف دلوانے میں ناکام ۔۔۔
Attempts to Forcibly Convert to Islam - Kot Lakhpat's Resident Failing to Accept Islam and Trying to Become a Friend The woman turned to the court for legal action ... The government failed to bring justice ...

Youhanabad News
03/05/2020

Youhanabad News

پاکستان میں مسیحیوں کو پانی پینے اور استعمال کرنے پر ملنے والی سزائیں ۔۔

03/03/2020
The Minority Times - Religious Minorities News and Updates

The Minority Times - Religious Minorities News and Updates

On Wednesday, March 2nd, 2011 unknown gunmen fired a hail of bullets at Clement Shahbaz Bhatti Pakistan’s Federal Minister for Minorities Affairs and the only Christian in the federal cabinet. He was assassinated promoting interfaith harmony and for his unrelenting opposition to Pakistan's blasphemy laws and the injustices and intolerance they encouraged.

City Council condemns the assassination of Martyr. Shahbaz Bhatti and all forms of targeting religious minorities around the world.

03/03/2020
Gospel TV and World News

Gospel TV and World News

تیرہ سالہ مسیحی لڑکی کو گن پوائنٹ پر اغوا کے بعد گن کی نوک پر جبری مذہب تبدیلی کی کوشش،
مسیحی لڑکی کا کہنا ہے مجھے گن کی نوک پر جبری مذہب تبدیلی کروائی گی،
اب مسیحی لڑکی کو واپس لینے کے لیے مسلم شدت پسند لڑکےمسیحی فیملی پر فائرنگ کر کے دو فراد کو شاید زخمی کر دیا جن کہ حالت تشویشناک ہے ۔
مسیحی فیملی اور قوم کی انصاف، تحفظ کی اپیل ۔۔

انصاف اور تحفط کے لیے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، مزید اپ ڈیٹ رہنے کے لیے ہمارا پیج لایک اور شیئر کریں۔

03/02/2020
Sujag Videos

Sujag Videos

سلیم مسیح کے بیہمانہ قتل کے پیچھے اصل حقائق کیا تھے؟ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

02/29/2020
BBC URDU

BBC URDU

توہینِ مذہب کے جھوٹے الزام میں آٹھ برس تک قید رہنے کے بعد بری ہونے والی پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کا کہنا ہے کہ دورانِ قید انھیں کہا گیا کہ اگر وہ مذہب بدل لیں تو رہا ہو جائیں گی۔

02/25/2020
Atif Tauqeer

Atif Tauqeer

Sindh ki Mehak Kumari, aap aur maiN

02/06/2020
Iqrar Ul Hassan

Iqrar Ul Hassan

ہندو لڑکیوں سے کیا واقعی زبردستی اسلام قبول کروایا جاتا ہے؟ کیا واقعی ہندو لڑکیوں کی شادیاں زبردستی مسلمان لڑکوں سے کر دی جاتی ہیں؟سرعام کی ٹیم نے کچھ سال پہلے اس پر ایک تحقیقاتی پروگرام کیا تھا۔۔۔ ملاحظہ کیجئے

01/22/2020
Shahzeb khanzada

Shahzeb khanzada

انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر کے خلاف نہ کوئی کیس ہے نہ کوئی ایف آئی آر۔ نہ انہیں بتایا گیا کہ انکا نام ای سی ایل میں ہے۔ مگر آج انہیں باہر جانے سے روک کر 7گھنٹے حراست میں رکھا گیا۔مضبوط ریاستیں اپنے شہریوں کے سوال سے خوف زدہ نہیں ہوتیں۔

Shan Samuel
01/20/2020

Shan Samuel

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کے ورک چارج ملازم شان مسیح جس نے گزشتہ روز کارپوریشن کی انتظامیہ کے ناروا سلوک اور والد اور اسکو نوکری سے برخواست کرنے کی وجہ سے احتجاجاً اپنے آپ پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی جسکی وجہ سے وہ 50 فیصد سے زیادہ جل گیا۔۔ خالد شہزاد
گزارش ہے اس بھاٸی کی صحت یابی کیلٸے دعا کی جاٸے اور ایسے لوگوں کے خلاف آواز بلند کی جاٸے جو کسی کو اتنا مجبور کرتے ہیں کوٸی زندگی سے ہی تنگ آجاٸے ۔۔۔

01/18/2020
CBN News

CBN News

Open Doors has just released it’s 2020 World Watch Report on Christians persecution. Guess which country moved up the most on the top 50 list? It’s one of America’s top trading partners.

Minorities Watch
01/16/2020

Minorities Watch

پاکستان کا آئین مذہب، رنگ، نسل اور صنفی بنیادوں پر امتیاز کی نظری طور پرممانعت کرتا ہےلیکن زمینی صورت حال اس سے یکسر مختلف ہے۔ آئین میں ایسے آرٹیکلز موجود ہیں جو ملک کے شہریوں کے مابین مذہب کی بنیاد پر بالواسطہ اور بلا واسطہ تفریق کی حمایت اور اس کا جواز پیدا کرنے میں ممد و معاون بنتے ہیں۔ پاکستان میں مذہب اور صنف کی بنیاد پر تفریق کی ایک مثال ہماری اعلی عدلیہ میں تقرریوں میں دیکھی جاسکتی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں اس وقت 43 ججز کام کررہے ہیں ان میں ایک بھی غیر مسلم جج نہیں ہے۔ جہاں تک خواتین ججز کا تعلق ہے تو وہ صرف دو۔۔ عائشہ اے ملک اور مس عالیہ نیلم ہیں۔ 2014 میں ملتان کے وکیل جیمز جوزف کو لاہور ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کیا گیا لیکن مارچ 2016 میں انھیں کنفرم کرنے کی بجائے فارغ کردیا گیا. اس سے قبل جمشید رحمت اللہ کو انکی تقرری کے چند ماہ بعد ہی پی سی او جج ہونے کی بنا پر فارغ کردیا گیا۔ جنرل ضیا الحق کے دور میں لاہور ہائی کورٹ میں ایک پارسی جج رستم ایس سدھوا ہوا کرتے تھے۔ گذشتہ بہتر(72) سالوں میں صرف تین غیر مسلم کو لاہور ہائی کورٹ میں جج مقرر کیا گیا۔ جسٹس سدھوا کنفرم جج تھے جبکہ باقی دو ایڈیشنل ججز تھے۔
سندھ میں ہندووں کی آبادی بلاشبہ لاکھوں میں ہے اور ان میں بہت سے ہندو بہت معروف اورقابل وکیل بھی ہیں لیکن اس کے باوجود اس وقت سندھ ہائی کورٹ کے 39 ججز میں ایک بھی غیر مسلم جج یا خاتون جج نہیں ۔
پشاورہائی کورٹ میں 18 ججز کام کررہے ہیں۔ ان میں کسی ایک کا تعلق اقلیتی کمیونٹی سے نہیں اور ایک خاتون جج محترمہ مسرت ہلالی ہیں۔ اسی طرح بلوچستان ہائی کورٹ میں 10 ججزکام کررہے ہیں۔ بلوچستان ہائی کورٹ کو اس اعتبار سے ملک کی دیگر ہائی کورٹس پر برتری حاصل ہے کہ اس کی چیف جسٹس ایک خاتون طاہر صفدر ہیں لیکن اقلیتی جج اس ہائی کورٹ میں بھی نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فی الوقت 7 ججز کام کررہے ہیں جن میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنےوالا جج کوئی نہیں ہے اورنہ ہی کوئی خاتون جج ہے۔ کیا یہ سمجھ لیا جائے کہ غیرمسلم اورعورتیں اپنی صلاحیتوں کے اعتبار سے اس قابل نہیں ہیں کہ انھیں اعلی عدلیہ میں بطورجج مقرر کیا جاسکے یا یہ سب اس تعصب اور امیتازی سلوک کا شاخسانہ ہے جو ہماری ریاست کے نظریہ میں ان بلٹ ہے۔ اگرایسا نہ ہوتا تو یہ کیسے ہوسکتا تھا کہ پاکستان کی چاروں ہائی کورٹس میں ایک بھی غیر مسلم جج نہ ہو اور جہاں تک خواتین ججز کا تعلق ہے تو ان کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔
سپریم کورٹ کی 64 سالہ تاریخ میں کبھی کسی عورت کو جج مقرر نہیں کیا گیا۔

01/12/2020
BBC URDU

BBC URDU

دلی کا شاہین باغ جہاں سینکڑوں خواتین شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ بی بی سی کے اروند چابڑا نے ان خواتین سے ملاقات کی

01/01/2020
Aap News

Aap News

بھارت میں مسلمانوں کے بعد عیسائی اقلیت بھی انتہا پسند ہندووں کا نشانہ

#India #Muslims #Christians #Hindus #BJP #AapNews

12/17/2019
Voice of minorities
12/07/2019

Voice of minorities

میڈیا اور عمران خان سب ملے ہوئے ہیں دنیا دیکھ چکی ہے کہ کس طرح بچیوں کے مزہب تبدیل کئے گئے۔
دنیا نے اگرانسانیت کی تزلیل دیکھنی ہے تو پاکستان میں آئے ۔ جہاں اقیتوں کے جنازے جیل سے نکلتے ہیں ۔
اگر کسی شخص پر توہین مزہب کا جھوٹا الزام لگایا جائے تو اس کی زندگی ویسے ہی ختم ہو جاتی ہے اپنے آپ کو بے قصور سابت کرتے کرتے۔
ہم کو پاکستان بنانے سے پہلے ایک اچھا خواب دیکھایا گیا۔ لیکن پاکستان کو اقلیتوں کے لئے جہنم بنایا گیا۔

Shan Samuel
12/04/2019

Shan Samuel

افسوس ناک خبر
آخر مسیحی قوم جائے تو کہاں جائے۔
مسیحی تہوار کرسمس کچھ دن دور ہے جبکہ اسلام آباد کے سینکڑوں مسیحی سینٹری ورکرز 2 ماہ کی تنخواہوں اور دیگر کرسمس الاؤنس سے تاحال محروم ہیں اور اپنی تنخواہوں کے حصول کیلئے سراپا احتجاج ہیں 🙁

مہنگائی کے اس دور میں یہ غریب مسیحی خواتین اپنی محنت اور مزدوری لینے کو ترس رہے ہیں جبکہ کرسمس کا تہوار بھی سر پر ہے جس کی تیاری کرنا تو دور الٹا یہ بیچارے غریب قرضوں کے بوجھ تلے دب کر رہ گئے ہیں⁦

ہم سی ڈی اے چیرمین اور وزیراعظم عمران خان سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ان غریب مسیحی عوام کی داد رسی کیجائے اور جلد از جلد تنخواہوں فراہم کیجائے
ان غریبوں کی آواز بنے اور پوسٹ کو شیئر کریں ⁦✍️⁩

12/04/2019
12/04/2019
Jesus Saves World

Jesus Saves World

مسیحی برادری کو ایک ھونا پڑے گا ورنا باری باری سب کچلے جائے گے

11/24/2019
VOA Urdu

VOA Urdu

پاکستان میں نفرت انگیز بیانات اور اشتعال انگیزی کے خلاف قوانین موجود ہیں پھر بھی مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو نشانہ بنانے کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ اس کی مثال کراچی کی ہندو وکیل کلپنا دیوی ہیں جو مشتعل ہجوم کا نشانہ بننے سے بال بال بچیں۔ وہ کیا سوچ ہے جو ایسے رویوں کو جنم دیتی ہے؟ محمد ثاقب کی رپورٹ۔
https://bit.ly/2pVcksd

11/16/2019
HumSub.TV

HumSub.TV

We Stand United for the Freedom of Edwardes College Peshawar

Voice of minorities
11/08/2019

Voice of minorities

اس ظلم میں شامل ہر فرد پر کائنات کی سب سے بڑی لعنت

11/08/2019
HumSub.TV

HumSub.TV

ہم سب کی ایڈورڈز کالج پشاور پر رپورٹ۔

11/07/2019
Open Doors USA

Open Doors USA

Help create a safe place for Christians who are persecuted and imprisoned for their faith. Provide hope and healing to our brothers and sisters in Christ who are experiencing trauma!

Address

Sterling, VA
20164

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minority Liberation USA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Minority Liberation USA:

Nearby non profit organizations


Other Non-Governmental Organizations (NGOs) in Sterling

Show All

Comments

ایشیا کا سب سے بڑا چرچ سونے سے تیار کردیا گیا. تفصیلات کے لئے ملہذا کرے یہ ویڈیو. ONE OF THE BIGGEST CHURCH IN ASIA ST. GEORGE STRO MALABAR CATHOLIC FORANE CHUCH EDAPPALLY THE STATUES AND OTHER DECOR OF THE CHUCH HAVE BEEN ADORNED WITH GOLD AND SILVER FOIL WHICH WAS IMORTED FROM ITALY New church in Kerala built by Joyalukkas Rina David Gospel Singer Daim Gill Sunny Gill Masih
Say Hallelujah دیکھیں کس طرح سے طوطا خدا باپ کی حمد کر رہا ہے اگر پوسٹ اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں مسیحی ایمان میں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، مزید اپ ڈیٹ رہنے کے لیے ہمارا پیج لایک اور شیئر ضرورکریں شکریہ ....