06/02/2018
ISLAM
ISLAM
خوبصورت عورت کا راستہ ایک نوجوان لڑکا روکتا تھا
ایک دن اس نے رک کر کہا : تجھے مسئلہ کیا ہے ؟؟
#real__story #beautiful #islamic__lecture
Hit "LIKE" If you Love ALLAH
(9)
ISLAM
خوبصورت عورت کا راستہ ایک نوجوان لڑکا روکتا تھا
ایک دن اس نے رک کر کہا : تجھے مسئلہ کیا ہے ؟؟
#real__story #beautiful #islamic__lecture
Timeline Photos
Mobile Uploads
فیس بک پروفائل٬ وبالِ جان بهی بن سکتی هے!!!
ایک جاننے والے نے بتایا اُس کا ایک بہت اچھا دوست تھا جو پچھلے دنوں روڈ ایکسیڈنٹ میں مارا گیا۔ لیکن اس کی موت سے کچھ قباحتیں اور مشکلات کھڑی ہوئی ہیں۔ اور وہ یہ ہیں کہ مرنے والا انٹرنیٹ سے متعلقہ امور میں مہارت رکھنے والا شخص تھا۔ فحش مواد والی ویب سائٹس اُسکی کمزوریاں تھیں اور ننگی تصاویر جمع کرنا اُس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔
حتیٰ کہ اُس نے اپنی ایک ویب سائٹ بھی بنا رکھی تھی جس پر ہر طرح کی فحش تصاویر کا ایک بہت بڑا مجموعہ لوگوں کی تفریح طبع کیلئے موجود تھا۔ ویب سائٹس کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ بھی تھی کہ رجسٹرڈ ممبران کو نئی تصاویر یا ہر کچھ دنوں کے بعد چند تصاویر کا ایک مجموعہ خود بخود ہی ان کے ایمیل پر پوسٹ ہو جاتا تھا۔ (اور آجکل ٹیگ یا شیئر هو جاتا هے).
اب میرے اس دوست کی ناگہانی موت نے ہمارے لیئے یہ مصیبت کھڑی کر دی ہے کہ ہمیں اس کی ویب سائٹ کا پاس ورڈ معلوم نہیں ہے تاکہ کم از کم اس ویب سائٹ کو بند کریں یا کوئی دوسرا حل نکالیں...
کہتا ہے: "جب میں مسجد میں بیٹھا اس کی نماز جنازہ کا انتظار رہا تھا تو یہی سوچ رہا تھا اور جب ہم سب اس کی لاش کو اُٹھا کر قبر کی طرف جا رہے تھے تو بھی میں یہی سوچ رہا تھا کہ یہ قبر میں جا کر کس چیز کا سامنا کرے گا؟" ننگی تصاویر کا؟؟؟ دوسروں کو گناهوں میں دهکیلنے کا؟؟؟...
قبرستان میں قبروں کی وحشت اور ویرانگی مگر جنازے کے ساتھ آئے ہوئے لوگوں کے رش کے باوجود میرا دماغ بس یہی بات ہی سوچتا رہا۔ میں نے قبر کے اندر ایک نظر ڈالی اور افسوس کے ساتھ سوچا پتہ نہیں میرے دوست کا یہاں کیا حشر ہوگا؟
میرے دوست کے کچھ قریبی احباب تو رو بھی رہے تھے اور میں یہ سوچ رہا تھا کیا انکا رونا میرے دوست کے کسی کام آ سکے گا؟
ہم نے میت دفنائی اور واپس چل دیئے۔ جی ہاں اپنے دوست کو قبر میں اکیلا چھوڑ کر، اسکا سارا مال اور اس کے سارے اھل خانہ واپس، وہاں رہا تو اس کے اعمال تھے، اور کیا پتہ اس کے کیسے اعمال تھے؟
میرے دوست کی ماں اکثر خواب میں دیکھتی کہ لڑکے اس کے بیٹے کی قبر پر آتے ہیں اور پیشاب کرکے چلے جاتے ہیں۔ وہ ہمیشہ مجھ سے پوچھتی کہ یہ کیسا خواب ہے اور اسکی کیا تعبیر ہوگی؟ اس بیچاری کو کیا پتہ کہ اس خواب کے پیچھے کیا راز تھے!
میں اپنے آپ کو کہتا کہ خواب کی تعبیر تو واضح ہے لڑکے وہ لوگ تھے جن کو میرا دوست ننگی تصاویر بھیجا کرتا تھا اور وہ لڑکے یہ تصاویر آگے سے آگے پہنچاتے تھے۔ اللہ اکبر، یہ کیسا جال سا پھیلا ہوا تھا اور کس کس کے گناہ میرے دوست کو ڈس رہے ہونگے؟
میں نے اپنے دوست کی ویب سائٹ کی ہوسٹنگ کمپنی سے رابطہ کیا تاکہ وہ اس ویب سائٹ کو بند کردیں۔ مگر انہوں نے معذرت کر لی کہ وہ ایسا نہیں کر سکتے۔ میرے اصرار پر انہوں نے مجھے یہاں تک بھی کہا کہ وہ مجھ پر یقین نہیں کر سکتے کیونکہ جس نام اور جس پاس ورڈ سے یہ ویب سائٹ خریدی اور بنائی گئی تھی وہ معلومات میرے پاس نہیں تھیں۔ میں نے انہیں غصے میں بھی لکھا کہ لوگو، میرے دوست پر رحم کر دو، وہ بیچارہ مر گیا ہے مگر سب بے سود تھا۔
میں اکثر بیٹھ کر اپنے دوست کی حالت پرسوچتا جو کہ مجھے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اس ارشاد مبارک کے مصداق نظر آتا جس کا مفہوم یہ ہے کہ ..."جو کوئی گناہ کا کوئی وسیلہ قائم کریگا تو اس کا گناہ اور بعد میں آنے والے تمام افراد کا گناہ اس شخص پر هو گا..."اور میں تڑپ کر رہ جاتا میرا دوست کس طرح لوگوں کے گناہ اُٹھائے گا جن کیلئے اس نے شر کے دروازے کھولے تھے۔ اور کس طرح قیامت کے دن ان سب گناہوں کو اپنے کندھے پر لاد کر محشر میں جائے گا؟
میں جانتا ہوں کہ میری ان باتوں کا کسی پر کچھ اثر نہیں ہونے لگا، کیونکہ نوجوان تو اس کو محض وقت گزاری جانتے ہیں، جب کہ اللہ کی پناہ؛ ان تصاویر کے نتائج کسی سے ڈھکے چھپے نہیں لڑکوں نے ایسی تصاویر دیکھیں، اپنی خواہشات کے سامنے بے بس ہوئے اور گناہوں کے گڑھوں میں کرتے چلے گئے اور کتنی ہی معصوم بچیاں بربادیوں میں پھنستی چلی گئیں..
میرا دوست تو مر گیا مگر میں جانتا ہوں کہ روز قیامت اس سے ضرور سوال کیا جائے گا کہ تو نے کتنی ایسی تصاویر ہر اپنی نظریں ڈالیں اور تیری دوسروں کو بھجی ہوئی تصویروں پر کس کس کی نظریں گئیں؟ تو نے کدھر کدھر یہ تصاویر پھیلائیں اور اور جن تک تیری بھیجی ہوئی تصاویر گئین انہوں نے کس قدر آگے ان کو آگے پھیلایا؟
اگر آپ کو اپنے دوست سے پیار هے یا کسی کا بهلا چاهتے هیں تو یہ پوسٹ اس کیلئے ٹیگ یا شیئر کردیں. شاید کسی نہ کسی کے دل پر اثر هو جائے اور معاشرے میں فساد و گناہ کا کم از کم ایک دروازہ بند کر کے آپ کا شمار بهی معاشرے کے دردمند مصلحین میں هو جائے...
اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے اور عملِ صالح کرنے کے توفیق عطا فرمائے
آمیـــــــــــــــــن ثم آمـــــيـن یا رب العالمین
https://www.youtube.com/watch?v=nSrDlrSWWAU
Sar e Aam (Lahore main university ki taliba ka gang rape aur video recording) 18th January 2014
Those who play Clash of Clans please join our group .. this group will be amazing.. We will give you elder free after trust We will give you co-leader ..please join this group Thanks...
I Love ALLAH's cover photo
FREE PERVAZ MUSHRAF
FREE PERVAZ MUSHRAF
Timeline Photos
Timeline Photos
Timeline Photos
Mobile Uploads
http://www.ladiezspot.com/shame-muslim-countries-must-watch-video/
Shame On All Muslim Countries (Must Watch Video) Shame on All Muslims! Its a Much Watch for all by ZubiFunZone
alamatonline.net | علامات أونلاين
لن أعتذر عن الصورة ، لأنها الحقيقة فى غزة . ..!
ولن أسامح كل من شاهد الصورة ولم يقل "حسبى الله ونعم الوكيل
Shocking, Brother and Sister married in Pakistan
Shocking, Brother and Sister married in Pakistan ...
Eid Mubarak !!
The most beautiful place on earth .....
Beautiful ...
Mobile Uploads
Mash'Allah Beautiful view ...
I Love ALLAH's cover photo
Mobile Uploads
Mobile Uploads
Mash'Allah
Subhan'Allah
Mobile Uploads
Mobile Uploads
Mobile Uploads
Can we get 100 likes for this picture...
Beautiful view of Holy Kabah
Subhan'Allah
Do Share ...
Dont forget to share ..
Beautiful.....
Rue De La Martinique
Paris
Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque I Love ALLAH publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.
L'Outil en Main de la Pommeraye
47, rue de Vendée, La PommerayeAssociation Ma Fumarase Mon Energie
57 rue des eucalyptus, Sanary-sur-MerFédération Française Handisport
42 rue Louis LumièreChambre de Commerce et d'Industrie Franco-Por
7 avenue de la Porte de VanvesANF ( Amical des Ngorois et Sympathisants de
24 RUE CAUCHYLa France des Talents et des Couleurs
22 Avenue Georges V